ویڈیو | تنزانیہ کے لوگوں کا محمود شحات انور کے ساتھ گروپ تلاوت

IQNA

ویڈیو | تنزانیہ کے لوگوں کا محمود شحات انور کے ساتھ گروپ تلاوت

4:24 - September 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3514928
ایکنا تنزانیہ: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسممیں تنزانیہ کے لوگ مصری معروف قاری محمود شحات أنور کے ساتھ تلاوت کررہے ہیں.

ایکنا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں تنزانیہ کے قرآن دوست مسلمان اس تلاوت میں  آیے ۶۵ سوره یوسف «هَذِهِ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ إِلَيْنَا وَنَمِيرُ أَهْلَنَا وَنَحْفَظُ أَخَانَا وَنَزْدَادُ كَيْلَ بَعِيرٍ ذَلِكَ كَيْلٌ يَسِيرٌ: یہ میرا سرمایہ ہے جو مجھے لوٹایا گیا ہے! (پس بہتر ہے کہ ہمارے بھائی کو بھیج دو) اور ہم گھر کے لیے خوراک لائیں گے اور اپنے بھائی کی حفاظت کریں گے اور زیادہ پیمانہ لیں گے یہ پیمانہ چھوٹا ہے۔»

کی تلاوت قاری محمود شحات انور کے ساتھ کررہے ہیں جس کو صارفین نے کافی پسند اور دلچسپی کا اظھار کیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

4167802

نظرات بینندگان
captcha